صحافی کا ٹرمپ سے سوال: کیا آپ کا ارادہ ہے کہ ایلان ماسک کو ملک سے نکال دیں؟

صحافی کا ٹرمپ سے سوال:
کیا آپ کا ارادہ ہے کہ ایلان ماسک کو ملک سے نکال دیں؟
🔹 ٹرمپ:
"اسے دیکھنا ہوگا…
شاید ہمیں ‘ڈی او جے’ (امریکی محکمۂ انصاف) کو ایلان کے پیچھے لگانا پڑے۔
تم جانتے ہو ڈی او جے کیا ہے؟
وہی بلا (ہیولا) جو شاید لوٹ آئے اور ایلان کو کھا جائے — کیا یہ خوفناک نہیں؟
وہ (ایلان) تو بڑی مقدار میں سبسڈی لیتا ہے!”