🔹 ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ ایک "شدید جنگ” تھی۔
🔹 سابق امریکی صدر نے ایران اور صہیونی حکومت کے درمیان حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا: "اگر ہم منصفانہ بات کریں، تو اسرائیل کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا۔”