صہیونی دشمن دوبارہ غافلگیرانہ جرم کی تیاری میں

IMG_20250628_145525_644.jpg

💠 صہیونی دشمن دوبارہ غافلگیرانہ جرم کی تیاری میں

🔹 یسرائیل کاتس، صہیونی رژیم کے وزیر جنگ، نے اسرائیلی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف ایک جامع عملیاتی منصوبہ تیار کرے۔
اس منصوبے میں شامل ہوگا:

  • اسرائیل کی فضائی برتری کو برقرار رکھنا
  • ایران کے جوہری و میزائل پروگرام کی پیشرفت کو روکنا
  • اور ایران کی جانب سے مقاومت کی حمایت پر جوابی اقدامات

🔹 کاتس نے کہا:

"ہم ان خطرات کو ناکام بنانے کے لیے مسلسل اقدام کرتے رہیں گے۔”

🔹 اس نے ایران کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرتے ہوئے کہا:

"میں تہران میں اس بے‌دندان سانپ کو نصیحت کرتا ہوں: بفهم و مراقب باش!”
یعنی سمجھ دار بن اور خبردار رہ!
"ایران پر حالیہ کارروائی، صرف اسرائیل کی نئی پالیسی کا ایک ابتدائی نمونہ تھا۔
7 اکتوبر کے بعد، اسرائیل کا نام نہاد تحفظ ختم ہو چکا ہے۔”

🛑 یہ بیان واضح کرتا ہے کہ صہیونی رژیم ایک نئی جنایتکارانہ مہم کی تیاری کر رہی ہے، اور اپنی غافلگیرانہ پالیسی کو پھر سے استعمال کرنا چاہتی ہے — لیکن اب ایران اور محور مقاومت کی آمادگی پہلے سے بہت زیادہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے