آیت‌الله سید حسن عاملی کا دوٹوک بیان

IMG_20250628_145329_041.jpg

🔰 جناب وزیر! گروسی کا قدم کبھی ایران کی سرزمین پر نہیں پڑے گا!
آیت‌الله سید حسن عاملی

🔹 ایران کو رافائل گروسی (مدیرکل آژانس بین‌المللی انرژی اتمی) کے ساتھ اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔
وہ اسرائیلی حملے، ایرانی کمانڈروں، سائنس دانوں اور بےگناہ افراد کی شہادت کا اصلی ذمہ دار ہے۔

🔹 گروسی نے جنگ سے پہلے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ ایران نے شفافیت نہیں دکھائی، اور اسی بنیاد پر یورپی قرارداد منظور ہوئی، جسے اسرائیل نے حملے کا بہانہ بنایا۔

🔹 جناب عراقچی نے کہا کہ "فی الحال ہم گروسی کو قبول نہیں کرتے” — یہ جملہ ملتِ ایران کے لیے بسیار سنگین ہے؛ کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ شاید آیندہ اسے قبول کریں گے!

🔹 ایرانی عوام کے لیے اس جاسوس اور خائن کا ایران آنا ہر چیز سے زیادہ گراں ہے۔
آپ (نمازگزاران) ملت ایران کا ایک حصہ ہیں، اور آپ کی رائے عوام کی رائے کی نمائندگی کر سکتی ہے۔

🔹 میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنی تائید کے ذریعے عراقچی تک ملت کا پیغام پہنچائیں:
اس قاتل جاسوس کا قدم کبھی بھی ایران کی سرزمین پر نہیں پڑے گا!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے