ٹرمپ کی مذاکرات شروع کرنے سے متعلق باتوں کو سنجیدہ نہ لیں

download-18.jpeg

💠 عراقچی: ٹرمپ کی مذاکرات شروع کرنے سے متعلق باتوں کو سنجیدہ نہ لیں

🔹️ اب تک مذاکرات کے لیے کوئی وقت یا معاہدہ طے نہیں پایا ہے۔

🔹️ جہاں تک عمومی طور پر مذاکرات کا تعلق ہے، تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم صرف اپنی قومی مفادات کی بنیاد پر ہی مذاکرات کرتے ہیں، اور ہر اقدام سے پہلے اس کے نقصان و فائدے کا جائزہ لیتے ہیں۔

🔹️ سب سے اہم چیز ہمارے مفادات ہیں؛ بعض اوقات حالات تقاضا کرتے ہیں کہ مذاکرات کیے جائیں، اور بعض اوقات نہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے