ایران نے حالیہ جارحیت میں دشمن کے تین بڑے اہداف کو ناکام بنا دیا

IMG_20250627_032902_405.jpg

💠 شیخ نعیم قاسم: ایران نے حالیہ جارحیت میں دشمن کے تین بڑے اہداف کو ناکام بنا دیا

🔹️ پہلا ہدف: ایران کے یورینیم افزودگی (جوہری افزودگی) کے پروگرام کو ختم کرنا،
🔹️ دوسرا: میزائل پروگرام کو تباہ کرنا،
🔹️ اور تیسرا: نظامِ اسلامی کو گرانا اور بالخصوص آیت‌الله العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای کی شخصیت کو نشانہ بنانا تھا۔

🔹️ ایران 12 روزہ جارحیت کے بعد اس معرکے سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلا، اور جو جنگ بندی کا اعلان ہوا ہے، درحقیقت وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح کا اعلان ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے