مجلس علماء اہل بیت پاراچنار کے زیراہتمام ’’استقبال محرم الحرام بعنوان حالات حاضرہ‘‘ ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں بزرگ علماء کرام سمیت ضلع کرم کی مختلف مذہبی تنظیموں سے رہنماوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں علماء کرام نے ایام اعزا اور حالات حاضرہ کے حوالے مختلف موضوعات پر گفتگو کی