حملے کے لیے پاکستان کے استعمال کی تردید

🔹 امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کے لیے پاکستان کے استعمال کی تردید
🔻 اگرچہ بعض سوشل میڈیا چینلز نامعلوم ذرائع کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ امریکا نے پاکستان کی سرزمین کو ایران پر حملے کے لیے استعمال کیا، لیکن حملے میں ملوث عناصر کی جانب سے شائع شدہ نقشے اور پاکستان کے سرکاری ردِعمل اس دعوے کی تردید کرتے ہیں۔
🔻 تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ جارح جنگی طیارے مغربی سمت سے ایران میں داخل ہوئے اور اہداف پر بمباری کی۔
🔻 چونکہ پاکستان ایران کا ہم دل اور قریبی ملک ہے، دشمن کی کوشش ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے درمیان اختلاف اور دوری پیدا کی جائے۔