ٹرمپ ایرانی حکام سے ملاقات کے خواہاں

IMG_20250617_050047_727.jpg

🛑 ٹرمپ ایرانی حکام سے ملاقات کے خواہاں

🔹امریکی چینل CNN نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کا بندوبست کریں۔

🔹دوسری جانب فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایرانی حکام سے ملاقات کی تجویز دی ہے، اور اب دیکھنا یہ ہے کہ اس تجویز پر ایران کا ردعمل کیا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے