جنگ کا آغاز صیہونی رژیم نے کیا، لیکن انجام کا فیصلہ ہم کریں گے

IMG_20250617_050341_937.jpg

🔸 ہم اپنی سرزمین پر حملہ کرنے والے کی گردن توڑ دیں گے / جنگ کا آغاز صیہونی رژیم نے کیا، لیکن انجام کا فیصلہ ہم کریں گے

سردار ابوالفضل شکارچی – ترجمان، ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف:

🔹 صیہونی رژیم داخلی غداروں کے ذریعے جرائم کا ارتکاب کرتی ہے، لیکن ایرانی مسلح افواج کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔

🔹 مسلح افواج نے اپنے "وعدہ صادق” پر عمل کیا۔ ہم نے ہمیشہ کہا کہ جنگ کی شروعات ہم نہیں کریں گے، لیکن انجام کا فیصلہ ہم کریں گے۔ ہماری افواج صیہونی رژیم کے خلاف مکمل طور پر تیار اور طاقتور ہیں۔

🔹 افسوس کی بات ہے کہ بین الاقوامی ادارے اور انسانی حقوق کے دعویدار ان جرائم پر خاموش ہیں، جبکہ ایران کا قومی میڈیا دنیا کو سچائی اور بہادر ایرانی قوم کی آواز پہنچا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے