اسرائیل کا ایران پر حملہ اسلامی ممالک کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت کی ایک کڑی ہے

🔸 اسرائیل کا ایران پر حملہ اسلامی ممالک کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت کی ایک کڑی ہے
ڈاکٹر عبدالرؤف شایب، سیکرٹری جنرل "جنبش خلاص بحرین”، نے ابنا نیوز سے گفتگو میں کہا:
🔹 ہم صیہونی حکومت کے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ حملہ امریکہ، یورپ اور نیٹو کے مفادات کے مطابق، خطے کی اقوام کو ذلیل کرنے اور ان پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کے طور پر انجام دیا گیا ہے۔
🔹 ان طاقتوں کی کوشش ہے کہ صیہونی حکومت کو بچایا جائے، کیونکہ وہ اس کے ٹوٹنے اور صیہونیوں کے اپنے اصل ممالک کی طرف واپسی سے خوفزدہ ہیں۔