صہیونی میڈیا: آج رات ہم دھوکہ کھا گئے، ایران نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا

صہیونی میڈیا: آج رات ہم دھوکہ کھا گئے، ایران نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا
🔹 صہیونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ آج رات خطرے کے سائرن بجنے لگے اور لاکھوں افراد کو پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور کر دیا گیا۔
🔹 بعد میں معلوم ہوا کہ اس دوران ایران کی طرف سے کوئی میزائل فائر نہیں کیا گیا تھا۔
🔹 میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ دراصل ایک سائبر حملہ اور ایران کی جانب سے نفسیاتی جنگ تھی جس نے ہمیں چکرا کر رکھ دیا۔