سپاہ پاسداران کا بیانیہ

اعلامیہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
مرحلہ سوم آپریشن "وعدہ صادق 3”: مراکزِ اطلاعاتی رژیم صہیونیستی کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا
انا من المجرمین منتقمون (ہم مجرموں سے انتقام لینے والے ہیں)
🔹 ہم ملتِ شریف ایران کو مطلع کرتے ہیں کہ آج صہیونی غاصب و ستمگر رژیم کی افواج نے ایک بار پھر اپنی شرارتوں اور جارحیت کو جاری رکھا اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔
🔹 ان حملوں میں ہمارے تین جانثاران و مجاہدین اطلاعاتی، یعنی شہید محمد کاظمی، شہید حسن محقق، اور شہید محسن باقری، شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔
🔹 ان مظالم کے جواب میں، سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے جانبازوں نے نئے میزائل حملے انجام دے کر رژیم کے اہم معلوماتی مراکز کو نشانہ بنایا۔ یہ آپریشن "وعدہ صادق 3” کا تیسرا مرحلہ تھا۔
🔹 ہم واضح کرتے ہیں کہ اس جعلی و دہشتگرد رژیم کے حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ یہ کارروائیاں اس کے مکمل زوال تک جاری رہیں گی۔
🔹 "اور نصرت تو صرف اللہ غالب و حکمت والے کی طرف سے ہے۔