سردار وحیدی کا بیان

download-29.jpeg

🔥 سردار وحیدی کا بیان: "میزائل ذخائر میں کمی ایک مذاق ہے | اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے ہمارے پاس مکمل صلاحیت ہے”

🔻 سپاہ پاسداران کے مشیر کا تسنیم نیوز کے ساتھ انٹرویو میں اہم نکات:

  • ◽️ "ہم نے جنگ کے ہر ممکنہ منظرنامے کو مدنظر رکھا ہے اور ہر صورتِ حال کے لیے تیار ہیں۔”
  • ◽️ "میزائل ذخائر میں کمی کی بات ایک مذاق ہے؛ ہم نے اب تک اپنی اسٹریٹیجک میزائل صلاحیت کا مکمل استعمال نہیں کیا۔ جب ضروری سمجھا تو جدید ترین ٹیکنالوجی کے ہتھیار استعمال کریں گے، جن میں نئی نسل کے میزائل بھی شامل ہیں۔”
  • ◽️ "ہمیں جنگ کے طویل ہونے کی کوئی فکر نہیں ہے۔ آنے والے دنوں میں دنیا دیکھے گی کہ ایران کس تخلیقی انداز سے میدان میں آئے گا۔”
  • ◽️ "میدانِ جنگ کی صورت حال ہر روز بہتر ہوتی جا رہی ہے، اور ممکن ہے کہ ہم اپنی دیگر طاقتوں کو بھی استعمال کریں۔”
  • ◽️ "اسرائیل کو کمزور یا مفلوج کرنے کے لیے ہمارے پاس مکمل اختیارات موجود ہیں، اور جلد ہی سب کو ایرانی مسلح افواج کی وسیع طاقت کا اندازہ ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے