ایران کی حمایت میں اسلامی دنیا کا بے مثال پیغام

🔵ایران کی حمایت میں اسلامی دنیا کا بے مثال پیغام
🔹شیخ یاسر الدوسری، امام مسجد الحرام نے مسلمانوں سے ایران کی حمایت کا مطالبہ کیا، بالکل ویسے ہی جیسے مغرب اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔
🔸”اب باتیں کرنے اور بیانات دینے کا وقت نہیں رہا۔ یہ کسی کے بھی حق میں نہیں کہ ایران کمزور یا ختم ہو۔ سب کو چاہیے کہ ایران کی کھلی یا خفیہ طور پر براہِ راست حمایت کریں، جیسے مغرب اسرائیل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ خدا کی قسم! وہ (صہیونی دشمن) مٹا دیے جائیں گے اور وہ ناپاک داغ جو ہمارے دین کے لیے خطرہ بن چکا ہے، ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔”
🔻یہ بیان امام مسجد الحرام کی جانب سے ایک تاریخی موڑ کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ پہلی بار کسی امامِ حرم نے ایران کی صہیونی دشمن کے خلاف براہِ راست حمایت کا علانیہ اظہار کیا ہے۔