جنوبی غزہ میں دو صہیونی فوجی زخمی

جنوبی غزہ میں دو صہیونی فوجی زخمی
🔹اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ خان یونس کے علاقے میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
🔹دونوں زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسرائیل کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
📍 یہ جھڑپ جنوبی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران پیش آئی، جہاں مزاحمتی فورسز مسلسل قابض افواج کے خلاف برسرپیکار ہیں۔