امریکہ اپنے جدید ڈرون پروگرام میں تبدیلی لا رہا ہے:

IMG_20250605_112638_809.jpg

نیشنل انٹرسٹ میگزین کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ اپنے جدید ڈرون پروگرام میں تبدیلی لا رہا ہے:

🔸 "امریکہ ایک نئے ڈرون MQ-Next پر کام کر رہا ہے جو کہ MQ-9 ریپر ڈرون کی جگہ لے گا۔
MQ-9 اب وہ ‘خوفناک ہتھیار’ نہیں رہا جو پہلے تھا۔ یہ ڈرون زمینی فضائی دفاعی حملوں کے مقابلے میں زیادہ کمزور ہو گیا ہے اور یمن میں کئی بار مار گرایا گیا ہے۔

📝 یمن کی مسلح افواج نے، یمن کی جنگ اور فلسطین کی حمایت میں انجام دی گئی کارروائیوں کے دوران، سابق یمنی فوج کے دفاعی نظام اور ایرانی و مقامی ساختہ ہتھیاروں (جیسے 358 اور 359 فضائی دفاعی میزائل) کا استعمال کرتے ہوئے، 26 MQ-9 ڈرونز کو مار گرایا۔

🔸امریکہ اب MQ-Next ڈرون کے ذریعے ان نقصانات کا ازالہ کرنا چاہتا ہے، تاکہ زیادہ مؤثر جاسوسی اور حملہ آور آپریشنز انجام دے سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے