نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ

n01212391-b.jpg

صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے، برطانوی وقت کے مطابق نواز شریف شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔ صدر مسلم لیگ (ن )نواز شریف لندن میں اپنا چیک اپ کرائیں گے اور عید بھی وہی گزاریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے