اسپین اسرائیل کے خلاف دائر مقدمہ میں شامل

📌 اسپین باضابطہ طور پر جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیلی حکومت کے خلاف دائر مقدمے میں شامل ہو گیا
🔹 وزیر خارجہ اسپین:
غزہ میں جاری جنگ کا اب اور کوئی مقصد نہیں رہا، سوائے اس کو ایک بڑے قبرستان میں تبدیل کرنے کے۔
🔹 ہم اسرائیل کے ساتھ تعاون کے معاہدے کو معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، کیونکہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔
🔹 ہم غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں اور سرکاری طور پر جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہو رہے ہیں۔
🔹 ہم مشرقی بیت المقدس کو دارالحکومت بنا کر فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں۔