امریکہ کی پیشکش ایران تک پہنچ گئی

📌 امریکہ کی پیشکش ایران کو پیش کر دی گئی
عراقچی:
میرے عزیز بھائی، محترم بدر البوسعیدی، وزیر خارجہ سلطنت عمان، آج ایک مختصر دورے پر تہران آئے اور انہوں نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ نکات و تجاویز ایران کے حوالے کیے۔
ان تجاویز کا مناسب جواب اصولوں، قومی مفادات اور ایرانی عوام کے حقوق کی بنیاد پر دیا جائے گا۔