📌 وزیر دفاع امریکہ: چین کی فوج بہت تیزی سے ان صلاحیتوں کو تیار کر رہی ہے جو تائیوان پر حملے کے لیے ضروری ہیں، اور روزانہ مشقیں کر رہی ہے۔
ہمیں معلوم ہے کہ چینی صدر شی جینپینگ نے اپنی فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ سنہ 2027 تک تائیوان پر حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہو۔