لبنان میں اسرائیلی جاسوسی آلات کشف

🔸 لبنانی فوج نے چند روز قبل اسرائیلی فوج کی جانب سے گاؤں "بلیدا” میں نصب کی گئی رکاوٹوں کو ہٹا دیا۔ اس کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی جاسوسی کیمرہ بھی ضبط کیا گیا۔
▪️ اسرائیلی فوج جنگ بندی کے بعد بھی جنوبی لبنان میں دراندازی کر کے اکثر سڑکوں اور گزرگاہوں پر رکاوٹیں کھڑی کرتی ہے اور جاسوسی آلات نصب کرتی ہے۔
اسرائیل کو جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی طاقت سے شدید خوف لاحق ہے۔