download-17.jpeg

🔹 صہیونی فوج نے آج علی الصبح سے اب تک عبسان الکبیره، الفخاری، قیزان النجار، القراره، جبالیا، النصیرات، البریج اور دیر البلح کے علاقوں پر فضائی اور توپخانے سے شدید حملے کیے ہیں۔

🔹 جبالیا اور خان یونس میں بارودی روبوٹ استعمال کرتے ہوئے کئی رہائشی عمارتوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

▪️ ان حملوں کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے