داعش کا تحریر الشام پہ حملہ

IMG_20250531_135152_958.jpg

🔸 داعش کا تحریرالشام پر 7 سال بعد پہلا حملہ

🔹 شام کے صوبہ السویداء کے علاقے "تلول الصفا” کے قریب، داعش کے دہشتگردوں نے تحریرالشام کے جنگجوؤں کی گاڑیوں کو دو بم دھماکوں سے نشانہ بنایا،
جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے۔

🔹 یہ حملہ داعش کی جانب سے تحریرالشام پر گزشتہ 7 سال میں پہلا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے