غزہ میں شھید صحافیوں کی تعداد 221 ھو گئی

📌 غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 221 ہو گئی
غزہ میں صیہونیوں کے جانب سے میڈیا کارکنوں کے منظم قتل کے تسلسل میں، ایک اور فلسطینی صحافی "معتز محمد رجب” صیہونی قابض فوج کے حملے میں اپنی گاڑی پر حملے کے دوران شہید ہو گیا۔
اس طرح اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد 221 تک پہنچ گئی ہے۔