خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

n01211778-b.jpg

خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں بارے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق گرمائی علاقوں میں یکم جون سے 15 اگست تک عام تعطیلات ہوں گی۔ اعلامیہ کے مطابق سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک اعلیٰ تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے