امریکی حکومتی کابینہ میں اختلاف۔ ایلان ماسک برکنار

IMG_20250529_193018_288.jpg

📌 خبری ذرائع: ایلان مسک نے سرکاری طور پر امریکی حکومت سے علیحدگی اختیار کر لی

ایلان مسک نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ اپنی شراکت کے خاتمے کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔
ادھر وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، ایلان مسک نے یہ کوشش بھی کی تھی کہ OpenAI (چیٹ جی پی ٹی کا خالق) کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں ایک بڑے ڈیٹا سینٹر کے قیام کے معاہدے پر دستخط نہ ہونے پائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے