صیہونی حکومت کا صنعا ایئرپورٹ پر فضائی حملہ

صیہونی حکومت کا صنعا ایئرپورٹ پر فضائی حملہ
🔹 صیہونی حکومت کی فوجی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔
🔹 صیہونی حکومت کے وزیرِ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج نے صنعا ایئرپورٹ پر موجود آخری طیارہ بھی تباہ کر دیا ہے۔
🔹 یسرائیل کاٹز نے کہا: "ہم ہر بار صنعا ایئرپورٹ کو دوبارہ تباہ کریں گے۔”
🔹 صیہونی حکومت کے چینل 12 ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے کہ صنعا ایئرپورٹ پر حملے میں 10 سے زائد جنگی طیارے شریک تھے۔