یونان کی اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے اسرائیل سے فوجی تعاون معطل کرنے کا مطالبہ

IMG_20250526_192146_051.jpg

یونان کی اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے اسرائیل سے فوجی تعاون معطل کرنے کا مطالبہ

  • یونان کی بائیں بازو کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کو معطل کرے اور فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرے۔
  • جماعتیں جنہوں نے یہ مطالبہ کیا ہے ان میں سیریزا، کمیونسٹ پارٹی آف یونان، نیو لیفٹ اور مسئلہ آزادی شامل ہیں۔
  • ان جماعتوں نے ایک مشترکہ خط کے ذریعے یونان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آتن اور اسرائیل کے درمیان جاری فوجی تعاون کو فی الفور معطل کریں اور فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ریاست تسلیم کریں۔

یہ مطالبہ اسرائیل کے حالیہ اقدامات کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جسے یہ جماعتیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور فلسطینی عوام پر ظلم قرار دیتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے