آئرلینڈ کا اسرائیلی کمپنیوں سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

IMG_20250526_191656_331.jpg

آئرلینڈ کا اسرائیلی کمپنیوں سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

  • فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آئرلینڈ کی حکومت رواں ہفتے اس فیصلے کا اعلان کرنے والی ہے کہ وہ ان کمپنیوں کے ساتھ تجارتی روابط ختم کرے گی جو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی صہیونی بستیوں میں سرگرم ہیں۔
  • اس تاریخی اقدام کے ذریعے، آئرلینڈ یورپی یونین کا پہلا رکن ملک بن جائے گا جو صہیونی بستیوں کی مخالفت میں اس نوعیت کا قدم اٹھائے گا۔

یہ اقدام فلسطینی کاز کی حمایت میں ایک علامتی اور عملی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے