یمن کی طرف سے اسرائیلیوں پر حملہ

#یمن #اسرائیل
🚀📢 یمنی مسلح افواج کی میزائل حملے کے بعد مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں فلسطین اشغالی کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنا شروع ہو گئے۔ حملے کی شدت اور ممکنہ نقصانات کے بارے میں ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔