حزب اللہ کی کامیابی

📌لبنان کے جنوبی علاقوں میں مزاحمتی فہرست کی بھاری کامیابی❤️
"ترقی و وفاداری” کے نام سے حزب اللہ اور امل تحریک کی مشترکہ بلدیاتی انتخابی فہرست نے جنوبی لبنان کے بیشتر علاقوں میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔
لبنانی ذرائع کے مطابق، مزاحمتی فہرست نے بنعفول، جبشیت، النبطیہ الفوقا، النميرية، عرمتى، عبا، مليخ، زوطر الغربیة، بريقع، جرجوع، صور، اللوبیة، عین بعال اور دیگر کئی دیہاتوں اور علاقوں میں واضح برتری حاصل کی ہے۔