امریکی اثر رسوخ خطرے میں

ٹرمپ کے نائب: امریکہ کی عالمی بالادستی ختم ہو چکی ہے!
جی ڈی ونس، نائب صدرِ امریکہ:
▪️”امریکہ اس وقت سنگین خطرات سے دوچار ہے۔
▪️ٹرمپ عالمی سطح پر دشمنوں کے مقابلے میں امریکی ٹیکنالوجی کی برتری کو برقرار رکھنے اور اسے فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔
▪️اب امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور نہیں رہا۔
▪️چین اور روس جیسے امریکی حریف ہر میدان میں امریکہ سے بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔”