یمن کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملہ

IMG_20250522_114511_481.jpg

 یمنی مسلح افواج کا مقبوضہ فلسطین پر بیلسٹک میزائل حملہ

▪️یمنی مسلح افواج نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں صہیونی اہداف پر ایک بیلسٹک میزائل داغا۔

▪️اس حملے کے نتیجے میں بن گوریون ایئرپورٹ کی پروازوں میں خلل پیدا ہوا اور دو ملین سے زائد صہیونی باشندے پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔

▪️امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس حملے کا اصل ہدف بن گوریون ایئرپورٹ تھا۔ یمنی مسلح افواج کے حالیہ بیانات کے مطابق، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں بن گوریون ایئرپورٹ اور حیفا بندرگاہ محاصرے میں ہیں اور غیر ملکی فضائی و بحری کمپنیوں کو وہاں کام سے روک دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے