کاتالونیا نے تل ابیب میں اپنا تجارتی دفتر بند کر دیا

IMG_20250522_101957_957.jpg

کاتالونیا نے تل ابیب میں اپنا تجارتی دفتر بند کر دیا

🔹اسپین کے خودمختار علاقے کاتالونیا کی حکومت نے آج، 31 اردیبهشت 1404 (21 مئی 2025)، اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر حالیہ حملوں کے ردعمل میں، تل ابیب میں واقع اپنا سرمایہ کاری و تجارتی دفتر فوری طور پر بند کر رہی ہے۔

🔹یہ دفتر 2010 سے اسرائیل میں اقتصادی و تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے کام کر رہا تھا، لیکن اب پہلی بار، بطور احتجاج اس کی سرگرمیاں بند کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے