وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی جعلی ویڈیو بنانے والا ملزم داریل سے گرفتار

n01210172-b.jpg

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور خاتون رکن اسمبلی کی جعلی نازیبا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گلگت میں سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو داریل سے گرفتار کیا۔ ملزم عنایت اللہ حمزہ نے لڑکی کے نام کی فیک آئی ڈی بنا کر وزیر اعلیٰ کی اے آئی سے بنائی نازیبا ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے