ٹرمپ پوتین رابطہ پر نیٹو کا بیان

📌 نیٹو: پوتن اور ٹرمپ کے رابطے سے خوش ہیں
مارک روٹے، سیکرٹری جنرل نیٹو نے کہا:
صدرانِ روس اور امریکہ کے درمیان گفتگو ایک مثبت پیش رفت ہے۔
یہ بات چیت دنیا کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سفارت کاری کی بحالی کی امید افزا علامت ہے۔
انہوں نے مزید کہا:
جنوری 2025 سے قبل روس کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو رہی تھی۔