غزہ میں امدادی سامان پہ حماس کا بیان اور ھونے والی شہادتیں

IMG_20250521_030834_633.jpg

📌 غزہ میں آج صبح سے اب تک 75 فلسطینی شہید
فلسطینی طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح سے اب تک اسرائیلی قابض فوج کی مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم از کم 75 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

📌 حماس: اب تک غزہ میں کوئی امداد نہیں پہنچی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ تاحال کوئی انسانی امداد غزہ میں داخل نہیں ہوئی ہے اور کرم ابو سالم کراسنگ پر پہنچنے والے چند ٹرک بھی کسی بین الاقوامی ادارے کے ذریعے وصول نہیں کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے