برطانیہ بھی اسرائیل سے اپنا دامن بچانے کے چکر میں

IMG_20250521_031054_053.jpg

📌 برطانوی وزیر خارجہ: اسرائیلی حکومت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔

انہوں نے کہا:
"نیتن یاہو کی حکومت جو مغربی کنارے اور غزہ میں خوفناک پالیسیاں اپنا رہی ہے، اس کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر کوئی پیشرفت ممکن نہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے