شیخ نعیم قاسم۔ شھید ابراھیم رئیسی

IMG_20250518_180009_307.jpg

📌 شیخ نعیم قاسم: شہید رئیسی ایران کے لیے نہایت قیمتی شخصیت تھے۔

فلسطین شہید رئیسی کے دل و دماغ میں بسا ہوا تھا، اور مزاحمت ان کے لیے ایک امید تھی جس کی چمک کو وہ جاری رکھنا چاہتے تھے۔

شہید سید رئیسی، محورِ مزاحمت کے استاد، حاج قاسم سلیمانی کے بہت قریبی تھے۔

شہید رئیسی ان اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے جنہوں نے لبنان میں مزاحمت کی بھرپور حمایت کی۔

ہمیں فخر ہے کہ ہم عزت کے محاذ پر، مزاحمت کے محاذ پر، فلسطین، لبنان، اسلامی ایران اور خطے میں تمام شریف مجاہدینِ مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے