حماس نے درخواست مسترد کر دی

download-8.jpeg

حماس نے محمود عباس کی مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح کرنے کی درخواست مسترد کر دی

🔹 حماس نے عرب سربراہی اجلاس میں بغداد میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں انہوں نے مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح کرنے کی بات کی تھی۔
حماس کا کہنا ہے کہ جب تک صہیونی قبضہ ختم نہیں ہوتا، اسلحہ نہیں رکھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے