امریکی ماہر سیاسیات کا بیان

📌 جان مرشائمر، امریکہ کے ممتاز ماہرِ سیاسیات:
امریکہ اور اسرائیل ایک ناکام، تباہ حال، منتشر اور تقسیم شدہ شام چاہتے تھے اور اب بھی چاہتے ہیں؛ اور ایران کے بارے میں بھی ان کا یہی ہدف تھا اور ہے۔
جب میں جوان تھا تو میں سوچتا تھا کہ اسرائیل کردستان کے قیام کی پالیسی کیوں اپناتا ہے؛ بعد میں مجھے سمجھ آیا کہ اس کا مقصد ایران، شام، عراق اور ترکی کو تقسیم کرنا ہے۔
بنیادی طور پر اسرائیل خطے کے تمام ممالک کو کمزور اور تباہ حال دیکھنا چاہتا ہے۔