امریکہ کی رسوائی

images.jpeg

📌 طیارہ بردار بحری بیڑا "ٹرومن” نے نہرِ سوئز کو عبور کر کے بحیرۂ احمر کو چھوڑ دیا ہے۔ طیارہ بردار بیڑا "نیمیتز” اس وقت آبنائے مالاکا سے گزر کر مغربی ایشیا کی جانب رواں دواں ہے۔

اسی طرح، امریکی فوج نے کئی F-15 جنگی طیارے "ڈیئگو گارسیا” جزیرے پر واقع فضائی اڈے پر تعینات کیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے