امریکہ قابل اعتماد نہیں، ہر روز بدلتے بیان

IMG_20250518_175352_530.jpg

📌 وِیتکاف کا ایران اور امریکہ کے درمیان پانچویں دور کی بات چیت پر تازہ ترین مؤقف

امریکی نمائندہ خصوصی "اسٹیو ویتکاف”:
ہم ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے خواہاں ہیں اور مجھے یقین ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ اس ہفتے یورپ میں ایرانیوں سے ملاقات ہوگی اور امید ہے کہ یہ ملاقات مثبت نتائج لے کر آئے گی۔

📌 ویتکاف:
ہم ایران کو ایک فیصد کی حد تک بھی یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے