اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی

IMG_20250518_180039_596.jpg

📌 غزہ کی پٹی پر جنگ کے آغاز سے اب تک 42 صیہونی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔

عبرانی اخبار ہاآرتص نے اپنے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے:
جنگ کے آغاز سے اب تک جن فوجیوں کو ذہنی بیماریوں کی وجہ سے علاج کی ضرورت پیش آئی ہے، ان کی تعداد 9000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

فوجیوں کی جنگ میں عدم دلچسپی کے باعث، ہم ایسے افراد کو بھرتی کرنے پر مجبور ہیں جو ذہنی طور پر نارمل حالت میں نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے