اسرائیل سے براہ راست مذاکرات

Screenshot_20250517_220836_Gallery.jpg

اسرائیل اور شام نے حال ہی میں آذربائیجان میں براہِ راست مذاکرات کیے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق، اس ملاقات میں اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) کے آپریشنز ڈویژن کے سربراہ، جنرل عودد باسیوک، شامی اور ترک نمائندوں کے ہمراہ موجود تھے۔

شام کے صدر احمد الشرعا نے بھی چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سعودی عرب میں ملاقات کے بعد اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کی ہے، جن کا مقصد خطے میں مزید کشیدگی کو روکنا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے