سردار قاآنی بغداد میں

📌 بغداد میں عراقی مشیرِ قومی سلامتی اور جنرل قاآنی کی ملاقات
قاسم الاعرجی (عراق کے مشیرِ قومی سلامتی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کا بغداد میں استقبال کیا۔
اس ملاقات میں دونوں فریقین نے درج ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا:
- عراق اور ایران کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے طریقے
- سرحدی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں
- دو طرفہ سیکیورٹی معاہدے کے نفاذ کے مراحل کا جائزہ