روس مذاکرات کے لئے تیار

download-6.jpeg

📌ماسکو: ہم استنبول میں یوکرین سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں

روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو استنبول میں 15 مئی (کل) ہونے والے اجلاس کے دوران یوکرین کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے روسی وفد کے اراکین کی تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ ہم براہِ راست بات چیت کے امکان کے لیے آمادہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے