غزہ میں مزید 31 فلسطینی شھید

download.jpeg

غزہ میں مزید 31 فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارتِ صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ پٹی پر کیے گئے حملوں میں 31 فلسطینی شہید اور 73 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ حملے جاری صہیونی جارحیت کا حصہ ہیں، جس میں عام شہری، خاص طور پر خواتین اور بچے، سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے