فلسطینی مزاحمت مکمل طور پر آمادہ

مقبوضہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی تیاری: فلسطینی مزاحمت مکمل طور پر آمادہ
سیاسی تجزیہ کار خلیل نصراللہ کا کہنا ہے کہ:
پیش از اس کے کہ اسرائیلی قابض فوج زمین پر بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کرے – جس کا مقصد "نسلی تطہیر” اور بعد ازاں صیہونی آبادکاروں کی آبادکاری ہے – فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اپنی جوابی کارروائیوں میں شدت لائی ہے۔
ان کے مطابق، یہ جوابی حملے ظاہر کرتے ہیں کہ مزاحمت ہر قسم کی بڑی اسرائیلی فوجی کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔